حکومت کی خاموش واردات...
۔۔۔۔
حکومت کی خاموش واردات
حکومت نے خاموشی سے سوئی گیس کے میٹر کا رینث 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا۔ جس۔پر کسی نے کوئی آواز نہیں اٹھائی ۔
اب جس غریب شخص کا۔بل۔ہی 300 یا 400 آتا تھا اسکو گیس کی قیمت سے زیادہ میٹر رینٹ ادا کرنا ہو۔گا۔۔ اور اگر اپ۔اسکو۔پاکستان۔کے سوئی گیس کے کروڑوں صارفین کے ساتھ ضرب دیں تو شائید یہ کھربوں کی رقم بن جائے۔ ہمیں اس پر بھرپور احتجاج کرنا۔چاہئیے جیسے لیڈروں کی اچھائی برائی ثواب سمجھ کر آگے بڑھاتے ویسے ہی اپنی اس حق تلفی پر بھی بھرپور آواز اٹھائیں اور اسے مسترد کریں۔

Comments
Post a Comment