My blog is a place where celebrating one’s personality, sense of humor, and heart are at the core and Connecting with the world is of my site’s mission. To see what I’ve been up to, browse my site, learn more about what makes me tick and find out what excites and interests you, as well.
وفاقي حڪومت ڊيزل 310 ۽ پئٽرول 294 جي
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
وفاقي حڪومت
ڊيزل 310 ۽ پئٽرول 294 جي سمري وزيراعظم وٽ پهچي وئي، جيڪي پهرين مارچ يا ان کان اڄ تائين منظور ڪرڻ جي لاء آء ايم ايف پاران زور.
*اپنی زندگی میں دینا شروع کردیں....* *کسی کو راستہ،* *کسی کو علم،* *کسی کو وقت،* *کسی کو مشورہ اور کسی ضرورت مند کو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ پیسے دے دیں۔* *غیر ضروری خواہشات اور دباؤ سے دور رہیں یاد رکھیں کہ دینےکی خصوصیت تو صرف اللہ پاک کی ہے۔۔!!"جب آپ دینا شروع کر دیتے ہیں تو آپ کی نسبت رب کریم سے جڑ جاتی ہے"پھر آپ پریشانی اور ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے"جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنی زیادہ آپ کی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہو جائیں گی"بس آپ طے کرلیں ہر روز کسی کو کچھ نہ کچھ ضرور دینا ہے* *اللہ کریم ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم کو دینے والوں میں رکھے۔* *آمین یا رب العالمین*
Comments
Post a Comment